حیدرآباد۔ 13اگسٹ (اعتماد نیوز) آج مرکزی حکومت کے محکمہ وزارت داخلہ نے
19اگسٹ کو منعقد شدنی جامع خاندانی سروے پر آئے دن سیاسی پارٹیوں کی جانب
سے تنقید
کے بعد ریاستی حکومت سے اس سروے کے بارے میں تفصیلات کو طلب کی
ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے اس سروے کے قانون کے مطابق ہونے ‘ یا نہ
ہونے کے بارے میں غور کریگی۔